طوائف الملوک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اور ہر ایک خودمختار ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسا ملک جو کئی بادشاہوں یا حکمرانوں میں تقسیم ہو اور ہر ایک خودمختار ہو۔